وزارت کھیل و نوجوانان کی جانب سے آج صبح پیغمبر اکرم (ص) کی رحلت، امام حسن مجتبی (ع) اور امام رضا (ع) کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد کی گئی۔