وزیر اعلیٰ پرویز الہی
-
چوہدری شجاعت نے پرویز الہی کی پارٹی رکنیت معطل کردی
مسلم لیگ ق کو پی ٹی آئی میں ضم کرنے سے متعلق بیان پر پارٹی صدر چوہدری شجاعت حسین نے پرویز الہی کی پارٹی رکنیت معطل کردی۔
-
پاکستان میں وزیر اعلیٰ سے اسمبلی نہ توڑنے کا حلف نامہ طلب
لاہور ہائی کورٹ کے فل بینچ کے رکن جسٹس عابد عزیز شیخ نے پرویز الٰہی کی درخواست پر سماعت کے دوران استفسار کیا کہ برطرفی کا نوٹیفکیشن معطل کریں تو کیا پرویز الٰہی اسمبلی فوری تحلیل کرینگے؟۔
-
پرویز الہیٰ ڈی نوٹیفائی، پی ٹی آئی کا گورنر پنجاب کو ہٹانے کیلیے صدر کو خط لکھنے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف نے گورنر پنجاب کی جانب سے وزیراعلیٰ پرویز الہیٰ کو ڈی نوٹیفائی کرنے کے معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب گورنر پنجاب کو عہدے سے ہٹانے کے لیے صدر کو ریفرنس بھیجا جائے گا۔
-
پرویز الہٰی ہی وزیر اعلیٰ پنجاب رہیں گے، پاکستان تحریک انصاف
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے جمعے کو پنجاب اسمبلی تحلیل ہونے کی نفی کردی۔
-
پرویز الٰہی نے وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
مسلم لیگ ق کے رہنما پرویز الہٰی نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔
-
حمزہ شہباز کا حلف کالعدم قرار، پرویز الہیٰ وزیراعلیٰ پنجاب ہوں گے
سپریم کورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے حوالے سے ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کی جانب سے مسلم لیگ(ق) کے 10 ووٹ مسترد کرنے کی رولنگ رد کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار چوہدری پرویز الہٰی کو نیا وزیراعلیٰ قرار دے دیا۔