واپس
-
واضح طور پر اعلان کرچکے ہیں کہ جوہری معاہدے میں واپس آنے کے لئے تیار ہیں، امریکی وزارت خارجہ
امریکہ کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے انی ہفتہ وار پریس بریفنگ میں کہا کہ ہم جوہری معاہدے میں واپس آنے کے لئے تیار ہیں، اس فرض کے ساتھ کہ ایران بھی یہی کام انجام دے۔
-
پروفیسر نے تنخواہ کے 24 لاکھ روپے واپس کردئیے
بھارتی ریاست بہارکے علاقے مظفرپورکی ایک سرکاری یونیورسٹی کے اسسٹنٹ پروفیسرنے تنخواہ کے 24 لاکھ روپے حکومت کوواپس کردئیے۔