وائس چیئرمین
-
نائب سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی مہر نیوز سے گفتگو؛
شہید حسن نصراللہ کے خون کی قسم مزاحمت کا راستہ نہیں چھوڑیں گے
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے وائس چیئرمین نے کہا کہ ہم شہید حسن نصراللہ کے خون کی قسم کھاتے ہیں کہ مزاحمت کا راستہ ہرگز نہیں چھوڑیں گے۔
-
انتخابات کے حوالے سے مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ/11؛
پارلیمنٹ کے فرائض، اختیارات اور طریقہ کار
ممبران پر مشتمل پارلیمنٹ کے فرائض اور اختیارات کیا ہیں؟ اس میں داخلی ڈھانچہ اور فیصلہ سازی کا عمل کیسے انجام پاتا ہے؟ ان سوالات کا جواب ہم اس مضمون میں پیش كریں گے۔
-
مشرق وسطیٰ میں ایران کی پالیسی متوازن جب کہ امریکہ امن کی راہ میں رکاوٹ ہے، روس
روس کی قومی سلامتی کونسل کے وائس چیئرمین نے ایران کی متوازن پالیسی کی تعریف کرتے ہوئے امریکہ کی جانب سے مشرق وسطیٰ میں امن کے راستے میں رکاوٹ ڈالنے پر شدید تنقید کی اور کہا کہ صہیونی حکام کے دعوے کے برعکس تل ابیب فیصلے کرنے میں آزاد نہیں ہے۔
-
غیر مشروط طور پر پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑے ہیں، ایم ڈبلیو ایم
وائس چیئرمین مجلس وحدت المسلمین پاکستان (ایم ڈبلیو ایم) احمد اقبال رضوی کا کہنا ہے کہ ایم ڈبلیو ایم غیر مشروط طور پر پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑی رہے گی۔