مصلی امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ تہران میں آج علی الصبح 34واں بین الاقوامی کتاب نمائش کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا ہے۔