نعرہ
-
سال کے نعرے کی تکمیل اور فلسطین کی حمایت حکومت کی اولین ترجیحات ہیں، صدر پزشکیان
ایرانی صدر پزشکیان نے کہا ہے کہ رہبر انقلاب کی جانب سے اعلان کردہ سال کے نعرے کی تکمیل اور فلسطین کی حمایت حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔
-
فلسطینی مزاحمت کی فتح کا نعرہ سب سے پہلے کس نے چنا؟
فلسطینی مزاحمت کی فتح کا نعرہ سب سے پہلے شہید یحییٰ السنوار نے لگایا جس پر انہیں اپنی شہادت تک بھرپور یقین تھا۔