نظر ثانی
-
امریکہ کو اپنی علاقائی حکمت عملی پر نظر ثانی کرنے کی ضرورت ہے۔ امریکی تجزیہ نگار
ممتاز امریکی تجزیہ نگار نے اسرائیل کی حمایت کے امریکی اور بائیڈن ڈاکٹرائن کا حوالہ دیتے ہوئے واشنگٹن کو اپنی علاقائی حکمت عملی پر نظر ثانی کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
واشنگٹن صہیونی حکومت کے ساتھ تعلقات پر نظرثانی کررہا ہے، امریکی اعلی عہدایدار کا انکشاف
صدر جوبائیڈن کے قریبی تھامس فریڈمن نے نتن یاہو کی شدت پسند کابینہ کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ صہیونی حکومت ذاتی مفادات کی خاطر اسرائیل کو داخلی جنگ کی طرف لے جارہی ہے۔
-
غلامی کا نظام قوموں کیلئے بدترین نجاست، منتخب راہوں پر نظرثانی کرنا ہوگی،علامہ جواد نقوی
ٹی بی یو ایم کے سربراہ کا کہنا تھا کہ مملکت پاکستان کے اندر پوری قوم کو کربناک و دردناک حالت کا سامنا ہے، ذلت و رسوائی اس ملت کے دامن گیر ہو چکی ہے اور قوم و حکمران سب ضلالت یعنی درست راستہ اختیار کرنے کے بارے میں حیرت اور تذبذب کا شکار ہیں۔
-
وزیر اعلیٰ پنجاب اپنی متعصبانہ روش کو ترک کریں/ فیصلے پر نظرثانی ممکن ہے، ایم ڈبلیو ایم پاکستان
ترجمان ایم ڈبلیوایم نے مزید کہا کہ پنجاب کی موجودہ حکومت بھی ن لیگی طرز عمل پر کابند دیکھائی دے رہی ہے ، عزاداروںپر بلاوجواز مقدمات کا خاتمہ ، مجالس وجلوس پر غیر آئینی پابندیوں کا خاتمہ بھی تاحال ممکن نہیں بنایا جاسکا۔
-
تمام صوبوں کو اختیارات دینے اور خارجہ پالیسی پر نظر ثانی کرنا ہوگی، مولانا فضل الرحمٰن
مولانا فضل الرحمٰن نے ملک کی معاشی صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ قومی جذبے کے ساتھ ہمیں معیشت کی بہتری کے لیے اقدامات کرنا ہوں گے کیوں کہ عالمی ادارے ہمیں اقتصادی طور پر کمزور کرنا چاہتے ہیں۔