نطنز
-
نطنز میں تخریب کاری میں ملوث شخص کی تصویر جاری
اسلامی جمہوریہ ایران کی انٹیلیجنس نے نطنز میں تخریبکاری کے حادثے میں ملوث شخص کی تصویر جاری کردی ہے یہ شخص حادثے سے قبل ملک سے باہر فرار ہوگیا ۔
-
نطنز پر اسرائیل نے سائبر حملہ ویانا مذاکرات پر اثر انداز ہونے کی غرض سے کیا
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے نطنز پر اسرائیل کے سائبر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نطنز پر اسرائیل نے سائبر حملہ مذاکرات پر اثر انداز ہونے کی غرض سے کیا ہے۔