نزول رحمت
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
رمضان المبارک میں الہی ضیافت سے محروم تین گروہ کونسے ہیں؟
تین گروہ ایسے ہیں جو اپنے گناہوں اور ان پر اصرار کی وجہ سے رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں الہی ضیافت سے محروم رہتے ہیں، اس لئے اس مہینے میں داخل ہونے سے پہلے انسان کو گناہوں سے پاک ہو جانا چاہیے۔
-
رمضان المبارک قرآن کے نزول کا مہینہ ہے، آیت اللہ صدیقی
تہران کے امام جمعہ نے کہا کہ رمضان المبارک قرآن کے نزول کا مہینہ ہے اور قرآن خدا کا نور اور مخلوق اور خالق کے درمیان رابطےکا ذریعہ ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
رمضان المبارک کی آمد، اے لوگو! تمہاری طرف رحمتوں اور برکتوں والا مہینہ آرہا ہے
ماہ رمضان المبارک میں اللہ کے بندوں پر برکت، رحمت اور مغفرت کے دروازے کھل جاتے ہیں۔
-
مہر رمضان/3؛
ماہ رمضان برکت، رحمت اور مغفرت کا مہینہ، پہلے دن اور پہلی رات کے مخصوص اعمال
برکت، رحمت اور مغفرت کے مہینے میں اعمال اور دعائیں پڑھنے کی تاکید کی گئی ہے جن کا ذکر مفاتیح الجنان اور دعاؤں کی کتابوں میں موجود ہے۔