امریکی اعلی اہلکار نانسی پلوسی کے متنازعہ دورہ تائیوان کے بارے میں چین کے سیاسی اور عسکری حکام کے انتباہات کا سلسلہ جاری ہے، اس ضمن میں وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ان کے ملک کی فوج بیکار بیٹھی نہیں رہے گی۔