نادر طالب زادہ
-
مرحوم نادر طالب زادہ کی یاد میں مجلس ترحیم منعقد
دستاویزی فلم ساز، پروڈیوسر اور سنیما اور ٹیلی ویژن کے پروگرامز کے مجری مرحوم نادر طالب زادہ کی یاد میں مسجد بلال میں مجلس ترحیم منعقد ہوئی ، جس میں تہران کے میئر علی رضا زاکانی اور آئی آر آئی بی کے ڈائریکٹر پیمان جبلی نے شرکت کی ۔
-
صدررئيسی نے " مرحوم نادر طالب زادہ" کی میت کو الوداع کیا
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے معراج الشہداء پہنچ کر مرحوم نادر طالب زادہ کی میت کو الوداع کیا۔
-
مرحوم نادر طالب زادہ کی مسجد بلال سے تشییع جنازہ / ہزاروں افراد کی شرکت
تہران میں آئی آر آئی بی کی بلال مسجد سے مرحوم نادر طالب زادہ کی تشییع جنازہ میں ہزاروں روزہ دار مؤمنین نے شرکت کی۔