نئے ہجری شمسی سال

  • ایران میں نئے ہجری شمسی سال کا آغاز

    ایران میں نئے ہجری شمسی سال کا آغاز

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وقت کے مطابق نئے ہجری شمسی سال یعنی نوروز کا آغاز اس سال 20 مارچ بروز جمعرات، 12 بج کر 31 منٹ اور 30 سیکنڈ پر ہوا۔ تحویل سال کے ابتدائی لمحات کا آغاز ایرانی عوام نے دعائے تحویل سال پڑہنے سے کیا "یَا مُقَلِّبَ الْقُلُوبِ وَ الْأَبْصَارِ"۔