نئے وزیر اعظم
-
انور ابراہیم ملائیشیا کے نئے وزیراعظم مقرر
ملائیشیا میں حزب اختلاف کے رہنما اورسینئر سیاستدان انور ابراہیم ملک کے نئے وزیراعظم بن گئے۔
-
عراق کے نئے وزیر اعظم نے باضابطہ عہدہ سنبھال لیا + تصاویر
عراق کے نو منتخب وزیر اعظم محمد شیاع السودانی نے باضابطہ طور پر مصطفی الکاظمی سے وزارت عظمی اور عراقی مسلح افواج کے کمانڈر انچیف کی ذمہ داری لے لی۔