نئی مزاحمتی اسٹریٹجیز

  • شہید قاسم سلیمانی نئی مزاحمتی اسٹریٹجیز کے بانی

    شہید قاسم سلیمانی نئی مزاحمتی اسٹریٹجیز کے بانی

    شہید قاسم سلیمانی دنیا بھر سے ہزاروں جوانوں کو جمع کرنے میں کامیاب ہوئے اور ان جوانوں نے ان کے اصولوں کی پاسداری کرتے ہوئے ان کی تعلیمات کو عملی شکل عطا کی۔ وہ ان تمام جوانوں کے رہبر اور رول ماڈل تھے۔ شہید قاسم سلیمانی ایک شجاع ہیرو اور عظیم لیڈر تھے۔