میدان میں موجودگی
-
رہبرمعظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں دوسری مجلس عزا منعقد
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی ميں ایام فاطمیہ (س) کے سلسلے کی دوسری مجلس منعقد ہوئی۔ مجلس عزاء میں صدر مملکت، چیف جسٹس، نائب صدر، سرکاری اور فوجی اعلیٰ حکام سمیت عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
ایرانی بابصیرت عوام کی میدان میں ہمیشہ موجودگی نے دشمن کو مایوس کیا ہے، آیت اللہ رئیسی
ایرانی صدر نے شہر نہبندان کی جامع مسجد میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام کے اس عظیم الشان اجتماع اسلامی انقلاب کے نظریات کے دفاع کے لیے عوام کی آمادگی کا اظہار ہے۔
-
صوبہ کردستان میں صدر رئیسی کی موجودگی نے مغربی میڈیا کا پول کھول دیا، ایرانی رکن پارلیمنٹ
ایرانی پارلیمنٹ کے رکن نے مہر نیوز سے گفتگو میں کہا کہ کردستان میں سنندج کے بازاروں میں عوام سے صدر رئیسی کی ملاقات سے معلوم ہوا کہ ملک میں امن و امان برقرار ہے اور یہ ثابت ہوا کہ ایران میں بدامنی اور کشیدہ حالات کے بارے میں زہریلا پروپیگنڈہ کیا جا رہا ہے۔
-
خطے میں غیر ملکی افواج کی موجودگی امن و استحکام کے لیے خطرہ ہے، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم خطے میں غیر ملکی فوجیوں کی موجودگی کو امن و استحکام کے لیے خطرہ سمجھتے ہیں اور خلیج فارس اور بحیرۂ عمان میں بیرونی فوجی دستے خطرہ بن چکے ہیں۔
-
خطے میں غیر ملکی افواج کی موجودگی کا باعث بننے والے ہر اقدام پر تشویش ہے، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم نے واضح طور پر کسی بھی ایسے اقدام کے بارے میں اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے جو خطے میں غیر ملکی افواج کی موجودگی کا سبب بنتا ہے۔
-
دشمن خام خیالی میں نہ رہے ایرانی عوام "اسلامی انقلاب" کے ساتھ کھڑے ہیں، ایرانی پارلمنٹیرین
ایرانی پارلیمنٹ کے رکن اور پارلمانی کمیٹی کے چیئرمین نے کہاکہ وہ چیز جس نے ہمیں خطرات کو مواقع میں بدلنے اور اسلامی انقلاب کو مزید طاقت اور استحکام کے ساتھ اپنے راستے پر گامزن کرنے پر مجبور کیا وہ ہمیشہ میدان میں لوگوں کی موجودگی ہے۔