لاکھوں سوگوار شہدائے مقاومت سید حسن نصر اللہ اور ہاشم صفی الدین کی میتوں کو کندھا دیتے ہوئے ان کی ابدی آرام گاہ کی طرف بڑھ رہے ہیں۔