میانہ
-
میانہ میں مدافع حرم شہید کی تشییع جنازہ
ایران کے شہر میانہ میں مدافع حرم شہید صفدری کی تشییع جنازہ میں عوام نے طبی دستورات کی رعایت کے ساتھ بھر پور شرکت کی ۔
-
ایران کے میانہ شہر کے اسپتالوں میں چراغانی
ایران کے شہر میانہ کے عوام نے کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں ڈاکٹروں اور طبی عملے کا شکریہ ادا کرتے ہوئے شہر کے اسپتالوں کو قمقموں سے سجا دیا ہے۔
-
میانہ سے بستان آباد تک ریل کا افتتاح
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی آذربائیجان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے میانہ سے بستان آباد تک ریل کا افتتاح کیا ہے۔
-
میانہ میں زلزلہ سے متاثرہ علاقوں کی صورتحال
ایران کے زلزلہ میانہ میں موسم خزاں کی پہلی برف باری ہوئی ہے جہاں زلزلہ سے متاثرہ افراد ابھی بھی سخت سردی میں کیمپوں اور خیموں ميں زندگی بسر کررہے ہیں۔