مہر نیوز ایجنسی ہیڈ آفس
-
پاکستانی سفیر کا مہر نیوز ایجنسی کے دفتر کا دورہ
تہران میں تعینات اسلامی جمہوری پاکستان کے سفیر نے ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ مہر نیوز ایجنسی کے دفتر کا دورہ کیا اور صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیے۔
-
مہر نیوز ایجنسی کی 21 ویں سالگرہ کی مناسبت سے پروقار تقریب
مہر نیوز ایجنسی کی 21 ویں سالگرہ کی مناسبت سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈائریکٹر محمد مہدی رحمتی سیمت صحافیوں اور ایرانی اعلیٰ عہدیداروں نے شرکت کی۔
-
مہر نیوز ایجنسی کے ڈائریکٹرز کے اعزاز میں تقریب
ادارہ تبلیغات اسلامی کے دفتر میں مہر نیوز کے سابق اور نو منتخب ڈائریکٹرز کے اعزاز میں تعارفی اور الوداعی تقریب منعقد ہوئی۔ جس میں ادارہ تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجت الاسلام محمد قمی کے علاوہ صحافتی شعبے سے تعلق رکھنے والی مختلف شخصیات اور ادارہ تبلیغات اسلامی کے عہدیداروں اور کارکنوں نے بھی شرکت کی۔
-
ایرانی نائب صدر برائے خواتین اور خاندانی امور کا مہر نیوز ایجنسی ہیڈ آفس کا دورہ
ایران کی نائب صدر برائے خواتین اور خاندانی امور انسیہ خزعلی نے پیر کے روز مہر نیوز ایجنسی اور تہران ٹائمز ہیڈ آفس کا دورہ کیا۔