مہاتیر محمد
-
ملائیشیا کے انتخابات میں مہاتیر محمد کو سخت شکست
ملائیشیا میں قبل از وقت ہونے والے عام انتخابات دلچسپ مرحلے میں داخل ہوگئے جب مہاتیر محمد کی 53 سال بعد پہلی شکست اور حکمراں جماعت غیر متوقع طور پر روایتی نشستوں پر بھی ہار گئی۔
-
فرانسیسیوں کو سزا دینا مسلمانوں کا حق ہے/ مغرب اپنے رہن سہن کو دوسروں پر لاگو نہیں کرسکتا
ملائیشیا کے سابق صدر مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ اگر ایک ناراض شخص کی وجہ سے فرانس مسلمانوں اور اسلام کو قصور وار ٹھہراتا ہے تو پھر فرانسیسیوں کو سزا دینا مسلمانوں کا حق ہے۔فرانسیسیوں نے ماضی میں لاکھوں انسانوں کو قتل کیا جن میں زیادہ تر مسلمان تھے۔
-
مہاتیر محمد کی پارٹی رکنیت منسوخ
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم مہاتیر محمد کی پارٹی رکنیت منسوخ کردی گئی۔
-
ملائشیا کے اسپیکر نے مہاتیر محمد کا مطالبہ رد کردیا
ملائیشیا کی پارلیمان کے اسپیکر نے قائم مقام سربراہ مہاتیر محمد کی جانب سے نئے وزیر اعظم کے انتخاب کے لیے آئندہ ہفتے ووٹنگ کے مطالبے کو مسترد کردیا ہے جس کے ساتھ ہی ملک میں سیاسی بحران مزید شدید تر ہو گیا ہے۔
-
ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد عہدے سے مستعفی ہوگئے
ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔مہاتیر محمد نے ملائیشیا کے بادشاہ کو اپنا استعفیٰ پیش کردیا ہے۔
-
ملائیشیا کے وزیراعظم کا نومبر تک مستعفی ہونے کا اعلان
ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ وہ نومبر تک عہدے سے مستعفی ہو جائیں گے۔
-
صدی معاملہ ایک بہت بڑا المیہ ہے/ ناقابل قبول
ملائشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد نے فلسطین کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کے صدی معاملے کو بہت بڑا المیہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ صدی معاملہ ناقابل قبول ہے۔
-
پاکستان کے وزیر اعظم نے کوالالمپورکانفرنس میں عدم شرکت پرمعذرت طلب کرلی
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کوالالمپورکانفرنس میں عدم شرکت پرمعذرت طلب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ آئندہ کوالالمپورکانفرنس میں شرکت کیا کریں گے۔
-
مہاتیر محمد کو بھی عمران خان کے یوٹرن کا پتہ چل گیا
پاکستان مسلم لیگ نون کے مرکزی سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد نے وزیر اعظم عمران کی تقریر سے متاثر ہوکر انہیں اجلاس میں بلالیا مگر ان کو کیا پتہ تھا کہ عمران خان ہر بات پر یوٹرن لیتے ہیں۔
-
سعودی عرب کے بادشاہ کی ملائشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد کو دھمکی
سعودی عرب کے امریکہ نوازبادشاہ شاہ سلمان نے ملائشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد کو کوالالمپور میں اسلامی ممالک کا اجلاس منعقد کرنے سے روکنے کے لئے شدید دباؤ ڈالا اور اسے دھمکی آمیز پیغام بھی ارسال کئے ۔
-
عمران خان اپنی مجبوری اور وابستگی کی وجہ سے کوالالمپور اجلاس میں شرکت نہیں کرپائے
ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ پاکستان کے وزیراعظم پاکستان عمران خان اپنی مجبوری اور وابستگی کی وجہ سے کوالالمپور اجلاس میں شرکت نہیں کرسکے ۔
-
ملائیشیا فلسطین میں ایک منظور شدہ سفارت خانہ کھولنے کا اعلان
ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیرمحمد نے کہا ہے کہ ملائیشیا فلسطین میں ایک منظور شدہ سفارت خانہ کھولے گا تاکہ اس سے فلسطینیوں کو آسانی سے امداد فراہم کی جا سکے۔
-
ملائیشیا کے وزير اعظم کا کشمیر کے معاملے پر بھارت کی دھمکیوں میں نہ آنے کا عزم
ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے ہندو تاجروں کے ملائیشیا سے اربوں ڈالر مالیت کی ناریل کے تیل کی تجارت بند کرنے کی دھمکی کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے کشمیر سے متعلق اپنا بیان واپس لینے سے انکار کردیا ہے۔