منظوری
-
ایرانی صدارتی انتخابات کے لیے اہل امیدواروں کے ناموں کا اعلان
اطلاعات کے مطابق ایران کے صدارتی انتخابات کے لئے اہل چھے امیدواروں کے ناموں کی تصدیق ہو گئی ہے۔
-
پاکستان، اوگرا نے گیس کے نرخوں میں 50 فیصد اضافے کی منظوری دے دی
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے حکومت سے کہا ہے کہ وہ ملک بھر کے تمام صارفین گروپس کے لیے گیس ٹیرف میں 45 فیصد سے 50 فیصد تک اضافہ کرے۔
-
چین نے پاکستان کیلیے 700 ملین ڈالر کی منظوری دے دی
پاکستانی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ چائنا ڈویلپمنٹ بینک نے پاکستان کے لیے 700 ڈالرز کی منظوری دے دی۔
-
پاکستانی وزیر اعظم نے اقبال ڈے کی مناسبت سے عام تعطیل کی منظوری دیدی
پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف نے شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے یوم ولادت کی مناسبت سے عام تعطیل کی منظوری دیدی۔ وزیراعظم آفس نے اس حوالے سے گزیٹڈ چھٹی کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا۔
-
پاکستانی صدر نے جشن میلاد النبیؐ کی مناسبت سے قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کی منظوری دیدی
جشن میلاد النبی(ص) کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کی کمی کی منظوری دے دی گئی۔