منصفانہ ٹرائل
-
ایران میں عدالتی عمل ہمیشہ قانون پر مبنی اور منصفانہ ٹرائل کے ذریعے انجام پاتا ہے، وزارت خارجہ
وزارت خارجہ میں انسانی حقوق اور خواتین کے امور کی ڈائریکٹر جنرل مرضیہ افخم نے یورپی پارلیمنٹ کی حالیہ قرارداد کو جس میں ایران میں انسانی حقوق کی صورتحال اور خواتین کے حقوق کے حوالے سے بے بنیاد الزامات عائد کیے گئے ہیں، ایک مکروہ عمل قرار دیا ہے۔