منسوخ
-
بحرینیوں کی مزاحمت نے صہیونیوں کی "عید حنوکا" کی تقریب منسوخ کروا دی
بحرین کے دارالحکومت میں زبردست عوامی مظاہرے "عید الانوار" یا "حنوکا" نامی صہیونی سرگرمیوں کے پہلے دور کو منسوخ کرنے کا باعث بنے جبکہ آل خلیفہ حکومت کی اجازت سے منامنہ میں یہ تقریب منائی جانے والی تھی۔
-
بیت المقدس کو صہیونی دارالحکومت تسلیم کرنے کا فیصلہ منسوخ/آسٹریلوی سفیر صہیونی وزارت خارجہ طلب
تل ابیب نے کینبرا کی جانب سے یروشلم کو غاصب صہیونی دارالحکومت کے طور پر تسلیم کرنے کے فیصلے کو منسوخ کرنے کے ردعمل میں مقبوضہ علاقوں میں آسٹریلیا کے سفیر کو طلب کیا۔
-
آسٹریلوی حکومت نے مسلمان عالم دین کی شہریت منسوخ کردی
آسٹریلیا کی حکومت نے ایک الجیرین نژاد مسلمان عالم دین عبدالناصر بن بریکا کی شہریت منسوخ کر دی ہے۔
-
اقوام متحدہ میں کورونا وائرس کے باعث ملاقاتیں منسوخ
اقوام متحدہ میں کورونا وبا کے باعث ملاقاتوں کے پروگرام ملتوی کر دیئے گئے۔ رکن ملک کے 5 اہلکاروں میں کورونا کی تشخیص پر ملاقاتیں ملتوی کی گئی ہیں۔
-
تھائی لینڈ میں نافذ ایمرجنسی احکامات منسوخ
تھائی لینڈ کے وزیر اعظم نے ملک میں نافذ ایمرجنسی احکامات منسوخ کردیئے ہیں۔
-
اقوام متحدہ کا جنرل اسمبلی کا سالانہ اجلاس ملتوی کرنے پر غور
دنیا بھرمیں کورونا وائرس کی عالمی وبا کے تناظر میں اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کا سالانہ اجلاس ملتوی کرنے پر غور کر رہی ہے۔