مقبوضہ علاقوں
-
اردن، حکومت کا اسرائیل کو ٹرانزٹ روٹ دینے پر عوام سراپا احتجاج
اردنی شہریوں نے مقبوضہ فلسطین کو سامان کی ترسیل کا زمینی راستہ دینے کے حکومتی فیصلے کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرے کئے ۔
-
حزب اللہ کا صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر نیا حملہ
لبنان کی حزب اللہ نے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں قابض صیہونی فوج کے خلاف نئی کارروائیاں کیں۔
-
فلسطینی مزاحمت کی مقبوضہ علاقوں پر راکٹوں کی بارش، صیہونی بینکروں میں جا چھپے
غاصب صہیونی فوج کے جرائم کے جواب میں القدس اور قسام بٹالین نے مقبوضہ اراضی کے متعدد علاقوں پر راکٹ داغے۔
-
غزہ کی پٹی میں خوفناک انسانی المیہ رونما ہو رہا ہے، روس
اقوام متحدہ میں روس کے مستقل نمائندے نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں ایک خوفناک انسانی المیہ رونما ہو رہا ہے۔
-
لمحہ بہ لمحہ اپڈیٹ: آپریشن "طوفان الاقصی"/4؛
مقبوضہ علاقوں میں کشیدگی جاری، حزب اللہ کے صہیونی فوج کے ٹھکانوں پر مارٹر حملے+ویڈیو، تصاویر
لبنان کی حزب اللہ کی طرف سے مقبوضہ علاقوں کے شمال میں واقع علاقوں پر مارٹر حملے اور غزہ کی پٹی پر غاصب صیہونی فوج کے نئے حملے فلسطین کے میدان جنگ تازہ ترین صورت حال ہے جو بدستور جاری ہے۔
-
مقبوضہ علاقوں میں ایمرجنسی کا نفاذ اسرائیل کی سیکورٹی ناکامی کی دلیل ہے، اسماعیل ہنیہ
پرچم ریلی کے موقع پر سیکورٹی الرٹ اور ایمرجنسی نافذ کرنے پر حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کی سیکورٹی ناکامی سے دوچار ہے۔
-
مہر کی خصوصی رپورٹ؛
سوٹ کیس ہاتھوں میں تھامے مقبوضہ علاقوں سے بھاگتے صہیونی
صہیونی رجیم کے شدید داخلی بحران اور اس کے وجود کو لاحق بڑھتے ہوئے سلامتی کے خطرات کی وجہ سے ان دنوں صیہونی اپنے لیے محفوظ جگہ تلاش کرنے میں لگے ہوئے ہیں۔