مقابلے کیلیے تیار
-
مسلح افواج کسی بھی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہیں، ایرانی آرمی چیف
ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے ملک کی موجودہ عسکری صلاحیتوں پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے انہیں مستقبل کی جنگوں کے لیے بھی موزوں قرار دیا۔
-
ملک کی سلامتی کے دفاع کے لئے مکمل طور پر آمادہ ہیں، سپاہ پاسداران انقلاب
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب نے ملک کی سلامتی کے دفاع اور دشمن کی سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لیے اپنی بھرپور آمادگی کا اعلان کیا۔