تہران کے امام جمعہ نے غاصب اسرائیلی حکومت کے خلاف طوفان الاقصی آپریشن کو تمام بنی نوع انسان کے لیے ایک بڑی کامیابی قرار دیتے ہوئے کہا کہ صہیونیوں نے اپنی بربریت میں تمام حدوں کو پار کیا ہے۔