مغربی دنیا
-
دنیا کو ایٹمی تباہی کے خطرے سے بچانا ہوگا، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے ناگاساکی پر ایٹمی دھماکے کے موقع پر اپنے یادگاری پیغام میں دنیا میں ایٹمی تباہی کے خطرے سے خبردار کیا۔
-
مغرب حقوق نسواں کے معاملے میں دوغلے پن کا شکار ہے، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ نے ایران میں خواتین کے حقیقی مقام کی وضاحت کرتے ہوئے مغرب کی دوہری پالیسیوں اور خواتین کے حقوق کے معاملے میں سیاسی استحصال پر تنقید کی۔
-
شام کی خودمختاری کی خلاف ورزی پر مغرب کی خاموشی شرمناک ہے، ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے غاصب صہیونی حکومت کی جانب سے شام کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی بار بار خلاف ورزیوں کی مذمت کی اور اس پر مغربی ملکوں کی خاموشی کو شرمناک قرار دیا۔
-
دفتر رہبر معظم کے انٹرنیشنل افئیرز کےسربراہ سےپاکستانی علمائے اہلسنت کی ملاقات؛
مغربی دنیا نے مساوات کے نام پر عورت کی آزادی کو پامال کیا
انکا مزید کہنا تھا کہ مغربی دنیا نے مساوات کے نام پر عورت کی آزادی کو پامال کیا۔شام و ترکیہ میں زلزلے سے قحط پیدا ہوا مگر انسانی حقوق کی علمبردار تنظیموں نے ان تک کوئی امداد نہیں پہنچائی۔
-
دنیا کی کسی بھی طاقت میں "انقلاب اسلامی" کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت نہیں، شیخ زکزاکی
نائیجریا کی اسلامی تحریک کے سربراہ شیخ زکزاکی نے کہا ہے کہ غربی اورصیہونی اتحاد کبھی بھی فتح حاصل نہیں کر پائے گا اور ایران اسلامی اوردنیا کے اندر اسلامی نور کو بجھا نہیں پائے گا۔
-
ایرانی صدر کا غیر ملکی سفراء کی تقریب سے خطاب؛
استکبار اور یکطرفہ تسلط پسندی دنیا کے مسائل کی جڑ ہے، آیت اللہ رئیسی
ایرانی صدر نے استکبار اور یکطرفہ تلسط پسندی کو دنیا کے ممالک کے درمیان بہت سے مسائل اور تنازعات کی جڑ قرار دیا۔
-
مغربی دنیا کی الہی مقدسات کے خلاف کھلی جنگ؛ عالم کفر اسلام سے خوف زدہ ہے،امام جمعہ تہران
تہران کی نماز جمعہ کے خطیب نے الہی مقدسات کے خلاف مغربی دنیا کی کھلی جنگ کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ وہ قرآن کو جلاتے ہیں اور ہمارے مقدسات کی توہین کرتے ہیں، پتہ چلتا ہے کہ عالم کفر اسلام سے خوفزدہ ہے۔
-
ہولو کاسٹ اور مغربی دنیا میں آزادی اظہار رائے
ہولو کاسٹ سے مراد صہیونیوں کا وہ نظریہ ہے جس کی بنیاد پر صہیونیوں نے سرزمین فلسطین کی طرف اپنی غیر قانونی ہجرت او ر فلسطین پر غاصبانہ تسلط کو جائز قرار دینے کی ناکام کوشش کی ہے۔ ہولوکاسٹ کا نظریہ رکھنے والا یہ صہیونی طبقہ شدت سے اس بات کا پرچار کرتا ہے۔