مغربی ایشیاء
-
امریکا کو مغربی ایشیا سے باہر بھی جواب دینے کے لیے تیار ہیں، جنرل اکرمینیا
ایرانی فوج کے ترجمان نے امریکا کی جانب سے کسی بھی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے مسلح افواج کے عملی دستوں کی مکمل تیاری کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران جنگ سے ہمارا کوئی تعلق نہیں، ہم امن کے حامی ہیں، فرانسیسی صدر
فرانسیسی صدر ایمانوئل ماکرون نے ایران کے خلاف امریکہ کی غیر قانونی جارحیت کے بارے میں زور دیتے ہوئے کہا کہ ہم نے ابتدا ہی سے واضح کر دیا تھا کہ یہ جنگ ہماری نہیں ہے اور خطے میں امن و استحکام ہماری اولین ترجیح ہے۔
-
روس اور عمان کے وزرائے خارجہ کی مغربی ایشیاء کی صورتِ حال پر تبادلہ خیال
روسی اور عمانی وزرائے خارجہ نے ٹیلیفونک گفتگو میں مغربی ایشیاء کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔