امت واحدہ پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ نوجوانوں کے اندر موجود توانائی اور جستجو کو درست سمت دینے کا نتیجہ تحریک و بیداری ہے جس کی زندہ مثال امام خمینی رحمة اللہ علیہ کی انقلابی تحریک ہے۔