روسی وزیر خارجہ نے نورڈ اسٹریم دھماکے کے معاملے میں یورپ اور نیٹو کے موقف پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ہم جی 20 اجلاس کو مغرب کے مضحکہ خیز شو میں تبدیل کرنے پر ہندوستان سے معذرت خواہ ہیں۔