مصورانہ عقیدت
-
عید غدیر پر امام علی علیہ السلام کے حرم کی روحانی فضا پر مہر نیوز کی رپورٹ:
حسن روح الامین کی مصورانہ عقیدت سے لے کر مولاؑ کے زائرین کا پھلوں کے گلدستے نچھاور کرنا
گزشتہ سالوں کی بنسبت مجمع اچانک کئی گنا بڑھ گیا اور عراق کے مختلف شہروں، پاکستان، ایران، ہندوستان اور دیگر ملکوں سے امیر الموٴمنین علیہ السلام کے عاشقین نے حرم میں حاضری دے کر پیغمبر اکرم ﴿ص﴾ کے جانشین برحق کی خدمت میں اپنی عقیدت کا اظہار کیا۔