مشیر ٹرمپ
-
ٹرمپ کے سابق مشیر کو 4 ماہ کی سزا
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق مشیر اسٹیو بینن کو پچھلے سال کیپیٹل ہل میں ہجوم کے حملے کی تحقیقات میں کانگریس سے تعاون کرنے سے انکار پر 4 ماہ کی سزا سنا دی۔
-
امریکہ کے مشیر برائے قومی سلامتی کورونا وائرس کا شکار
امریکہ کے مشیر برائے قومی سلامتی رابرٹ اوبرائن کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔