مشاہد حسین سید
-
پاکستانی سینئر سیاستدان کی مہر نیوز سے گفتگو؛
اسماعیل ہنیہ ایک عظیم مجاہد تھے/ ایران اسماعیل ہنیہ پر حملے کا ضرور جواب دے گا
پاکستانی سابق سینیٹر اور سینئر سیاستدان مشاہد حسین سید نے کہا ہے ہم فلسطینی عوام کے غم میں شریک ہیں۔ اسماعیل ہنیہ ایک عظیم مجاہد اور تحریک آزادی کے رہنما تھے۔
-
اسرائیل سیاسی، اخلاقی، قانونی اور سفارتی طور پر جنگ ہار چکا ہے، مشاہد حسین سید
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما مشاہد حسین سید نے غزہ میں نسل کشی پر اپنے اصولی مؤقف کے لیے روس اور چین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل سیاسی، اخلاقی، قانونی اور سفارتی طور پر جنگ ہار چکا ہے۔
-
پاکستانی سینیٹر مشاہد حسین سید کی مہر نیوز سے خصوصی گفتگو؛
آیت اللہ خامنہ ای کا عالمی حالات پر گہرا اور وسیع مطالعہ ہے
سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا کہ آیت اللہ خامنہ ای نے فلسطین اور عالمی حالات پر جامع اور واضح گفتگو کی جس سے ان کے وسیع مطالعے کا بخوبی اندازہ ہوجاتا ہے۔
-
سینیٹر مشاہد حسین سید کی مہر نیوز سے گفتگو:
ایرانی سفارت پر حملہ ریاستی دہشت گردی ہے/ اقوام متحدہ اسرائیل کو دہشت گرد ریاست قرار دے
مہر نیوز سے گفتگو میں مسلم لیگ ن پاکستان کے رہنما سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ دمشق میں ایرانی سفارت خانے پر صہیونی حملے کی وسیع مذمت ہونی چاہئے۔ اقوام متحدہ اسرائیل کو دہشت گرد ریاست قرار دے۔
-
پاکستانی معروف سیاستدان سینیٹر مشاہد حسین سید کی مہر نیوز سے خصوصی گفتگو/ قسط1؛
فلسطین پاکستانی عوام کے ڈی این اے میں شامل ہے/ پاک ایران گیس پائپ لائن پاکستانی عوام کی ضرورت ہے
پاکستانی سینٹ میں دفاع کمیٹی کے سربراہ نے مہر نیوز سے گفتگو میں کہا کہ ہم اسلامی جمہوریہ پاکستان میں رہتے ہیں جس کا بانی قائداعظم محمد علی جناح ہیں۔ ان کا قول، کردار اور پالیسی ہمارے لئے مقدم اور مقدس ہے اس سے کوئی انحراف کا سوچ بھی نہیں سکتا۔