مسترد کر دیا
-
حماس نے غزہ سے انخلاء کی امریکی مالی پیشکش ٹھکرا دی
حماس نے غزہ سے اپنے رہنماؤں کے انخلاء کے بدلے بھاری مالی پیشکش کی امریکی تجویز کو مسترد کر دیا۔
-
عرب مشن نے فلسطینیوں کی بے دخلی کے امریکی منصوبے کو مسترد کر دیا
اقوام متحدہ میں کویت کے مندوب طارق البنائی نے عرب مشن کی جانب سے کہا ہے کہ غزہ میں فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی کو واضح طور پر مسترد کیا جانا چاہیے۔
-
حماس نے ٹرمپ کی تجویز کو مسترد کرنے پر مصر اور اردن کا شکریہ ادا کیا
فلسطینی تحریک حماس نے غزہ کے باشندوں کو مصر اور اردن منتقل کرنے کے امریکی صدر کے مطالبے کو مسترد کرنے پر دونوں ممالک کا شکریہ ادا کیا۔
-
ہر کوئی جانتا ہے کہ نیتن یاہو نے نئی شرائط تجویز کی ہیں/کربی کے دعوے بے بنیاد ہیں، حماس
حماس کے سیاسی دفتر کے ایک رکن نے وائٹ ہاؤس کے ترجمان کے نئے دعووں کی تردید کرتے ہوئے نیتن یاہو کو جنگ بندی معاہدے کی عدم تکمیل کی بڑی وجہ قرار دیا۔
-
ایران کی جانب سے یورپی یونین کے الزام مسترد اور نئی پابندیوں کی شدید مذمت
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے جنگ کی مخالفت کے ایران کے اصولی موقف اور روس اور یوکرین کے درمیان تنازعات کو پرامن طریقوں سے حل کرنے کی ضرورت کا اعادہ کیا۔
-
یوکرین جنگ میں ایران کی شرکت کے جھوٹے دعوے کو مسترد کرتے ہیں،رہبر معظم انقلاب
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایاکہ یوکرین کی جنگ امریکہ نے مشرق کی جانب نیٹو کے پھیلاؤ کے لیے شروع کی تھی اور اس وقت بھی جب یوکرین کے عوام مشکلات میں گرفتار ہیں، جنگ سے سب سے زیادہ فائدہ امریکا اور اس کی ہتھیار بنانے والی کمپنیاں حاصل کر رہی ہیں۔
-
ایران نے آئی اے ای اے کو بعض لوگوں تک رسائی دینے کے حوالے سے خبروں کو مسترد کردیا
ایران کی ایٹمی توانائی کی تنظیم کے ترجمان نے ان الزامات کو مسترد کردیا کہ ایران نے آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل رافیل گروسی کے دورہ تہران کے دوران ایجنسی کو بعض افراد تک رسائی دینے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔
-
ایران نے یورینیم افزودگی سے متعلق مغربی میڈیا کی جھوٹی رپورٹ کو مسترد کر دیا
ایران نے مغربی میڈیا کی اس رپورٹ کو یکسر مسترد کر دیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ اس نے یورینیم کو 60 فیصد سے اوپر کی سطح پر افزودہ کیا ہے اور کہا کہ ایرانی جوہری تنصیبات نے کبھی بھی یورینیم کو اس سطح سے زیادہ افزودہ نہیں کیا۔