مریض
-
امریکہ میں کورونا وائرس کے کیسز میں مزید اضافہ
امریکہ میں گزشتہ روز 83 ہزار 10 نئے مریضوں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔
-
امریکہ میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کا آغاز
متعدد امریکی ریاستوں میں نئےکیسز میں ریکارڈ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جن میں زیادہ تر امریکہ کی وسط مغربی ریاستیں متاثر ہوئی ہیں۔
-
فرانس میں ایک دن میں کورونا سے 41 ہزار افراد متاثر
فرانس میں کورونا کی دوسری لہر نے مزید شدت اختیار کر لی ہے جبکہ ایک ہی دن میں مزید 41 ہزار سے زائد نئے مریض سامنے آگئے ہيں۔
-
پاکستان میں کورونا سے 3 لاکھ 13 ہزار 984 شہری متاثر
پاکستان میں کورونا وائرس سے 8 افراد ہلاک ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 507 ہوگئی جبکہ کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 13 ہزار 984 ہوگئی ہے۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3 کروڑ 41 لاکھ سے زائد ہوگئی
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3 کروڑ 41 لاکھ 85 ہزار 386 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 10 لاکھ 19 ہزار 165 ہو گئیں۔
-
فرانس میں کورونا کے 13ہزار نئے کیسز رپورٹ
فرانس میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وباء کورونا وائرس کے 13ہزار نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔