مرقد امام
-
پاکستان کے اعلیٰ فوجی وفد کا امام خمینی ؒ کو خراج عقیدت
پاکستان کے اعلیٰ فوجی وفد نے امام راحل حضرت امام خمینیؒ کے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھا کر ان کی امنگوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
ہم دشمن کو مایوسی سے دوچار کریں گے/ حکومت کو تنقید کے ساتھ ہمدردی اور تعاون کی ضرورت
اسلامی جمہوریہ ایران کےصدر حسن روحانی نے حکومت پر تنقید کو بلامانع قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کو تنقید کے ساتھ ساتھ تعاون اور ہمدردی کی بھی ضرورت ہے۔ ہم باہمی اتحاد کے ساتھ دشمن کو مایوسی سے دوچار کردیں گے۔