مذہبی آزادی
-
اسلامی جمہوریہ ایران اور نوجوانوں کی مذہب بیزاری؟ سیکولر نقطہ نظر کی واضح ناکامی
اسلامی جمہوریہ ایران کے مرکز برائے اعتکاف کے اعلان کے مطابق، گزشتہ سال کے مقابلے میں اس سال نمایاں اضافہ کے ساتھ، ملک کی مساجد میں 10 لاکھ سے زائد افراد نے اعتکاف میں شرکت کی ہے، اور ان میں سے تقریباً 70% نوجوان اور جوان ہیں۔
-
مذہبی آزادی سے متعلق امریکی رپورٹ مسترد کرتے ہیں، دفترخارجہ
پاکستانی دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان مذہبی آزادی سے متعلق امریکی رپورٹ کو مسترد کرتا ہے۔
-
ایران کی سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کی شدید مذمت
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ عالم اسلام کی رائے عامہ سویڈن حکومت سے ایسے اسلام دشمن اقدامات دہرائے جانے کا سدباب کرنے کی توقع رکھتی ہے۔
-
پاکستانی ترجمان دفتر خارجہ:
پاکستان کا نام مذہبی آزادیوں کی فہرست میں شامل کرنے کے امریکی فیصلے پر مایوسی ہوئی
دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان میں ریاستی دہشت گردی میں ملوث ہے، عالمی برادری کو معاملے کا نوٹس لینا چاہیے۔
-
بھارت میں مذہبی آزادی کی خلاف ورزیوں پر امریکی کانگریس میں مذمتی قرارداد
بھارت میں بڑھتے اسلامو فوبیا کے واقعات، انسانی حقوق اور مذہبی آزادی کی خلاف ورزیوں پر امریکی کانگریس میں ایک مذمتی قرارداد جمع کرائی گئی ہے۔