مداحان
-
معروف مداح اہل بیتؑ مرتضی طاہری کی مہر نیوز سے گفتگو؛
قرآنی اجتماع ایرانی معاشرے کی دینداری کا مظہر تھا
طاہری نے کہا کہ تہران میں منعقدہ امام حسن ع قرآنی محفل نے ان افواہوں اور اوہام کا خاتمہ کر دیا کہ معاشرہ بے راہ روی کی طرف جا رہا ہے بلکہ اس کے برعکس دنیا نے سمجھ لیا کہ ایرانی معاشرہ ایک دیندار معاشرہ ہے جہاں لوگ قرآن اور دین میں گہری دلچسپی رکھتے ہیں۔
-
آج جہاد تبیین کی ذمہ داری مبلغین کے کندھوں پر ہے، رہبر معظم انقلاب
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ آج جہاد تبیین (حقائق کو کھول کر درست بیان کرنے) کا فریضہ مکتب اہل بیت ع کے مبلغین کے کندھوں پر ہے، فرمایا کہ انتخابات کے حوالے سے احساس ذمہ داری پیدا کرنا جہاد تبیین کے ذمہ داروں کا اہم فریضہ ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ذاکرین ، شعراء اور مداحوں کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے حضرت زہرا سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے ذاکرین ، شعراء اور مداحوں نے ملاقات کی۔