محمدی گلپائگانی
-
دفینہ میوزیم کی عمارت کی افتتاحی تقریب
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین محمدی گلپائگانی نے دفینہ میوزیم کی عمارت کا افتتاح کیا۔
-
سعودی عرب کا اسلامی اور تاریخی آثار کو تخریب کرنے میں پہلا نمبر
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر کے انچارج نے کہا ہے کہ سعودی عرب کا اسلامی اور تاریخی آثار کو تخریب کرنے میں پہلا نمبر ہے اور آل سعود کا اصلی ہدف بھی اسلامی اور تاریخی آثار کو تباہ و برباد کرنا ہے۔