محرومیت
-
پاکستان میں 2 کروڑ سے زائد بچے بنیادی تعلیم سے محروم
پاکستان میں 2 کروڑ سے زائد بچے بنیادی تعلیم سے محروم ہیں انہیں تعلیمی نظام میں لانے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کیے جائیں گے۔
-
بعض ممالک دنیا کو صاف پانی اور صحت عامہ سے بھی محروم رکھے ہوئے ہیں، ایران
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ بعض ممالک صاف پانی اور صحت عامہ سمیت پائیدار ترقی کے راستے میں رکاوٹیں ڈال رہے ہیں۔
-
کردستان میں محرومیت کا خاتمہ حکومت کی پہلی ترجیح ہے، صدر رئیسی
ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی نے اپنے صوبہ کردستان کے دورے کے موقع پر صوبے کے مختلف مقامات کا دورہ کرنے کے ساتھ سنندج اور سقز میں مختلف طبقات کے افراد سے ملاقاتیں بھی کیں۔