متنازعہ بل
-
متنازعہ بل واپس، بل معصوم شہریوں کے خلاف غلط استعمال ہونے کا خدشہ ہے، پاکستانی صدر
پاکستانی صدر مملکت نے متنازعہ صحابہ کرام اور امہات المومنین کی توہین سے متعلق بل پر اعتراضات عائد کرتے ہوئے کوڈ آف کرمنل پروسیجر ترمیمی بل 2023ء اعتراض لگا کر واپس کردیا۔
-
متنازعہ بل قائد اعظم کے جانشینوں کو پاکستان میں آئیسولیٹ کرنے کے لیے منظور کیا گیا ہے، علامہ شہیدی
پاکستانی معروف عالم دین علامہ امین شہیدی نے کہا کہ بل کو قومی اسمبلی میں چور ڈاکوؤں کے انداز میں پیش کیا گیا۔ 380 اراکین پر مشتمل پارلیمنٹ کے صرف 8 اراکین نے بل پیش کیا۔ اسی طرح سینیٹ کے 25 اراکین کو مسودہ دکھائے بغیر بل منظور کرا لیا گیا۔ ایسے متنازعہ بل کو پوری قوم جوتے کی نوک پر رکھتی ہے۔
-
ملت تشیع پاکستان کی جانب سے متنازع بل کے خلاف اسلام آباد میں اجتماع کا اعلان
علامہ ساجد علی نقوی نے اپنے خصوصی خطاب میں کہا کہ یکم ربیع الاول کو اسلام آباد میں عظیم الشان اجتماع ہوگا۔