متعدد لاپتہ
-
ایران میں تین ہندوستانی شہری لاپتہ، دہلی نے تہران سے مدد مانگی
ہندوستان نے ایران میں لاپتہ ہونے والے اپنے تین شہریوں کی تلاش کے لئے اس ملک سے مدد مانگی ہے۔
-
ملائیشیا میں لینڈ سلائیڈنگ میں 23 افراد جاں بحق اور 10 تاحال لاپتہ
ملائیشیا میں مٹی کا تودہ گرنے سے کئی گھر تباہ ہوگئے اور درجنوں افراد ملبے تلے دب گئے تھے جن میں سے اب تک 23 لاشیں نکالی جاچکی ہیں جب کہ مزید 10 افراد کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔
-
جنوبی افریقہ میں سیلاب، 14 افراد جانبحق متعدد لاپتہ
جنوبی افریقہ میں جوہانسبرگ میں دریائے جوکسکی (Jukskei River) کے کنارے ایک چرچ کے اجتماع کے دوران سیلاب کی وجہ سے کئی افراد بہا گئے۔