سنگاپورکے وزیراعظم لی شین لا نے بھارت میں بڑھتے ہوئے جرائم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی پارلیمنٹ " لوک سبھا " کے آدھے سے زیادہ ارکان کا مجرمانہ ریکارڈ موجود ہے۔