لیاقت بلوچ
-
نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان کی مہر نیوز سے گفتگو:
آیت اللہ خامنہ ای کے خلاف کسی اقدام کی صورت میں پاکستانی عوام کا شدید ردعمل آئے گا
نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے ٹرمپ اور نتن یاہو کے بیانات کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ آیت اللہ خامنہ ای کے خلاف کسی قسم کا اقدام ہونے کی صورت میں پاکستانی عوام کا شدید ردعمل آئے گا۔
-
ایران قائم و دائم رہے گا ایران کے خلاف ہر سازش نا کام ہو گی، نائب امیر جماعت اسلامی
اسلام آباد میں مردہ باد اسرائیل ریلی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے لیاقت بلوچ نے کہا کہ میرا آج بھی ایمان ہے کہ ایران قائم و دائم رہے گا ایران کے خلاف ہر سازش نا کام ہو گی ہر تباہی کا سامنا کر کے بھی ایران ڈٹ کر کھڑا ہے ۔
-
غزہ پر عرب حکمرانوں کا کردار شرمناک اور نیتن یاہو پوری دنیا کے امن کی تباہی کا مجرم ہے، لیاقت بلوچ
نائب امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ جماعت اسلامی فلسطینیوں سے یکجہتی کیلئے ملک گیر جدوجہد کرے گی، غاصب اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو پوری دنیا کے امن کی تباہی کا مجرم ہے۔
-
اسرائیل امریکا کا ناجائز بچہ ہے اسے کوئی تسلیم نہیں کر سکتا، لیاقت بلوچ
نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ پاکستان کا کوئی حکمران اسرائیل کو تسلیم نہیں کر سکتا، اسرائیل امریکا کا ناجائز بچہ ہے اسے کوئی تسلیم نہیں کرسکتا، پاکستان کا بچہ بچہ فلسطین کے ساتھ ہے۔