لڑکیاں
-
پاکستان کے علاقہ سرگودھا سے چھاپوں کے دوران 151 لڑکیاں بازیاب کرالی گئیں
پاکستان میں سرگودھا کے ڈی پی او نے انکشاف کیا کہ ایک لڑکی کی تلاش میں چھاپوں کے دوران 151 لڑکیاں بازیاب کرالی گئی ہیں۔
-
پاکستان میں خاتون نے بیک وقت 4 بیٹیوں کو جنم دیدیا
پاکستان میں جہلم کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال میں خاتون نے بیک وقت 4 بیٹیوں کو جنم دیا ہے، بچیوں کی پیدائش نارمل ہوئی ہے۔
-
نائیجریا میں اغواکاروں نے 279 طالبات کو آزاد کر دیا
نائیجریا میں اغواکاروں نے گزشتہ ہفتےاغوا کی گئی تمام 279 طالبات کو آزاد کر دیا ہے۔
-
نائیجیریا میں مسلح افراد نے سیکڑوں طالبات کو اغوا کرلیا
نائجیریا میں ایک بورڈنگ اسکول پر مسلح افراد نے حملہ کرکے سیکڑوں طالبات کواغوا کرلیا ہے۔