لوٹ آنا
-
رمضان المبارک کے پانچویں دن کی دعا اور شرح
آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی رمضان کے پانچویں دن کی دعا کے بارے میں فرماتے ہیں: رمضان المبارک کے پانچویں دن کی دعا کے اہم ترین نکات میں استغفار کے تقاضوں کو پورا کرنا، امام علیؑ کے کلام کی روشنی میں توبہ کی حقیقت کا ادراک، صالحین کی خصوصیات اور خدا کا قرب حاصل کرنے کے طریقوں کی وضاحت شامل ہے۔