لداخ
-
کرگل میں امام خمینیؒ میموریل ٹرسٹ کے زیر اہتمام عالمی یوم قدس منایا گیا+تصاویر
فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی اور دنیا بھر میں صیہونی غاصب حکومت اور انسانیت کے خلاف مغربی پالیسیوں کے خلاف منعقد عالمی یوم قدس ریلی میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
-
چین اور بھارت کے درمیان غیر ارادی جنگ چھڑنے کا خدشہ
دفاعی ماہرین نے چین اور بھارت کے درمیان غیر ارادی جنگ چھڑنے کا خدشہ ظاہر کردیا ہے ۔
-
چین کا بھارت کو انتباہ/ بھارت سرحدی خلاف ورزی کرنے سے باز رہے
چین نے بھارتی فوج کی جانب سے سرحدی خلاف ورزی پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت دراندازی سے باز رہے ورنہ خطے میں امن کی خواہشات کو شدید نقصان پہنچے گا۔
-
بھارت کا چين پر لداخ سیکٹر میں سرحدی خلاف ورزی کا الزام
بھارتی حکومت نے لداخ سیکٹر میں چین کی جانب سے سرحدی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے۔
-
چین کا بھارت سے گلوان واقعات کی مکمل تحقیقات کرانے کا مطالبہ
چینی وزیرخارجہ وانگ ای نے بھارت سے مطالبہ کیا ہے کہ بھارت گلوان واقعات کی مکمل تحقیقات کرائے اور واقعات میں ملوث ذمہ داروں کو سخت سزا دے۔
-
راہول گاندھی کی مودی پر شدید تنقید / لداخ سرحد پر بھارتی فوج کی چین کے ہاتھوں شکست
لداخ میں چينی فوجیوں کے ہاتھوں بھارتی فوج کی شکست ، 20 فوجیوں کی ہلاکت اور کئي درجن فوجیوں کی گرفتاری کے بعد اپوزیشن رہنما راہول گاندھی نے وزير اعظم نریندر مودی پر شدید تنقید اور سوال کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کہاں چھپ گئے ہیں؟
-
لداخ میں چینی اور بھارتی فوجیوں کے درمیان جھڑپ میں 20 بھارتی اور 5 چینی فوجی ہلاک
لداخ میں لائن آف ایکچوئل کنٹرول پر چین اور بھارت کے فوجیوں کے مابین ہونے والی چھڑپ میں 20 بھارتی فوجی جبکہ 5 چينی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔