لبنانی وزیر اعظم
-
اقوام متحدہ اسرائیل پر لبنان سے انخلاء کے لئے بین الاقوامی دباؤ ڈالے، نواف سلام
لبنان کے وزیر اعظم نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا کہ وہ اسرائیل پر لبنانی سرزمین سے انخلاء کے لئے بڑھائے۔
-
اسرائیل کو جلد از جلد لبنان کی سرزمین سے نکل جانا چاہئے، وزیر اعظم نواف سلام
لبنان کے نو منتخب وزیر اعظم نے ملک کی سرزمین سے صیہونی حکومت کے انخلاء اور سلامتی کونسل کی قرارداد 1701 کے مکمل نفاذ کی ضرورت پر زور دیا۔
-
نگران کمیٹی اسرائیل پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کے خاتمے کے لئے دباو ڈالے، لبنانی وزیر اعظم
لبنانی وزیر اعظم نے لبنان جنگ بندی معاہدے کی نگران کمیٹی کے اجلاس میں صیہونی حکومت کی طرف سے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کے خاتمے پر زور دیا۔
-
اسرائیل بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کر رہا ہے، لبنانی وزیراعظم
لبنان کے وزیراعظم نے امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات میں کہا کہ صیہونی حکومت عام شہریوں، صحافیوں اور طبی عملے کو نشانہ بنا کر بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کر رہی ہے۔
-
برطانوی وزیر خارجہ کا لبنانی وزیر اعظم کو ٹیلی فون، خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال
برطانوی وزیر خارجہ اور لبنانی وزیر اعظم کے درمیان ٹیلی فونک بات چیت میں خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔