لاپتہ
-
ملائیشیا میں لینڈ سلائیڈنگ میں 23 افراد جاں بحق اور 10 تاحال لاپتہ
ملائیشیا میں مٹی کا تودہ گرنے سے کئی گھر تباہ ہوگئے اور درجنوں افراد ملبے تلے دب گئے تھے جن میں سے اب تک 23 لاشیں نکالی جاچکی ہیں جب کہ مزید 10 افراد کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔
-
برطانوی جزیرے میں زوردار دھماکہ، 1 ہلاک اور 12 لاپتہ
طانیہ کے خود مختار جزیرے جرسی میں زوردار دھماکا ہوا جس میں اب تک ایک شخص کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے اور دو زخمیوں کو اسپتال میں داخل کیا گیا یے جب کہ 12 افراد لاپتہ ہیں۔
-
انڈونیشیا کی آبدوز عملے کے 53 ارکان سمیت لاپتہ
انڈونیشیا کے سمندر میں ڈرلنگ کرنے والی جرمنی کی ساختہ آبدوز عملے کے 53 ارکان سمیت لاپتہ ہوگئی۔
-
فرانس میں سیلاب کی وجہ سے درجنوں افراد لاپتہ
فرانس میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے باعث درجنوں افراد لاپتہ جبکہ ہزاروں بے گھر ہوگئے ہیں۔
-
فرانس میں مہلک سیلاب
فرانس کے جنوب مشرقی علاقے الپس میری ٹائم میں موسلا دھار بارش کے باعث سیلاب آگیا جس کی وجہ سے اب تک کم از کم 10 افراد لاپتہ ہوگئے ہیں۔