قیمتوں میں اضافے
-
پاکستان، اوگرا نے گیس کے نرخوں میں 50 فیصد اضافے کی منظوری دے دی
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے حکومت سے کہا ہے کہ وہ ملک بھر کے تمام صارفین گروپس کے لیے گیس ٹیرف میں 45 فیصد سے 50 فیصد تک اضافہ کرے۔
-
پاکستان میں آئی ایم ایف کی شرط پر گیس کی قیمتوں میں اضافے کی تیاری
وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کی جانب سے آج گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیے جانے کا امکان ہے۔