نیویارک میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر کے ڈائریکٹر نے صیہونی حکومت کے ہاتھوں فلسطینیوں کی "نسل کشی" کو روکنے میں اس تنظیم کی نااہلی کا حوالہ دیتے ہوئے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔